Sadaquat Rajput Sadaquat Rajput Author
Title: Qaid.e.Azam 25 Dec 2019
Author: Sadaquat Rajput
Rating 5 of 5 Des:
                                                                   Pakistan Founder   قائداعظم محمدعلی جناح قائداعظم محم...
                                                                   Pakistan Founder



قائداعظم محمدعلی جناح
قائداعظم محمدعلی جناح نے 25 دسمبر1876 ء کو کراچی میں جنم لیا آپ کے والد جناح ایک تاجر تھے۔آپ نے ابتدای تعلیم کراچی میں پائمیٹرک کرنے کے بعد آپ مزید تعلیم حاصل کرنے کے لۓ انگلستان چلے گۓ- وہاں آپ نے وکالت کی اھم تعلیم حاصل کی اور بیرسٹر بن کروطن واپس آ گۓ-
آپ ایک قابل نڈراور ایمانداروکیل تھے- شروع شروع میں وکالت کے میدان میں آپ کو خاطر خواھ کامیابی نھ ملی لیکن تھوڑے عرصے کے بعد آپ کی وکالت کے چرچے ھونے لگے-جلد ھی آپ کامیاب اور مشھور وکیل بن گۓ-
ان دنوں برصغیرپرانگریزحکمران تھے-ہندوستان کے لوگ انگریزوں سے آزادی کے لیۓ جدوجہد کر رھے تھے آپ بھی اس جدوجہد میں شریک ھو گۓ-
اس مقصد کے لیۓ مسلمانوں کی جماعت مسلم لیگ میں شامل ہو گۓ
آپ نے مسلمانوں کی رہنمای کی اور انکو ایک جھنڈے کے نیچے کھڑا کر دیا محنت رنگ لای اور طویل جدو جہد کے بعد ملمانوں نے آزاد ملک پاکستان حاصل کر لیا آپ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے-
آپ نے 11 ستمبر 1948 کو وفات پای۔ آپ کا مزار کراچی میں ھے


 

About Author

Advertisement

Post a Comment

FM 92 Nooriabad welcome

 
Top