FM 92
آئو کافر کافر کھیلیں فتوے
ایسے تیار کری
رنگ برنگے چوغے پہن کر دین درھم کے وار کریں
رنگ برنگے چوغے پہن کر دین درھم کے وار کریں
محبت
والے مذھب میں نفرت کا پرچار کریں
ایجادات
کو آگ لگائیں
کند ذہن کچھ تیار کریں
پھونکوں اور تعویذوں سے
سیٹلائٹ پر وار کریں
کمپیوٹر کی گردن توڑیں
برقعے کو ہتھیار کریں
چرچ مسجد مندر میں
نفرت کا بیوپار کریں
اسٹوپا توڑیں موھن کا
سمبارا کو سنگسار کریں
جھوٹے جھوٹے خواب دکھا کر
خود کش بچے تیار کریں
انسانیت کی جو بات کرے
آنکھ بند کریں انکار کریں
آئو کافر کافر کھیلیں۔
کند ذہن کچھ تیار کریں
پھونکوں اور تعویذوں سے
سیٹلائٹ پر وار کریں
کمپیوٹر کی گردن توڑیں
برقعے کو ہتھیار کریں
چرچ مسجد مندر میں
نفرت کا بیوپار کریں
اسٹوپا توڑیں موھن کا
سمبارا کو سنگسار کریں
جھوٹے جھوٹے خواب دکھا کر
خود کش بچے تیار کریں
انسانیت کی جو بات کرے
آنکھ بند کریں انکار کریں
آئو کافر کافر کھیلیں۔
Post a Comment
FM 92 Nooriabad welcome